حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) کل تلنگانہ بھر میں جامع خاندانی سروے ہونے
پر ریاست بھر میں محکمہ آرٹی سی کی جانب سے 800خصوصی بسیں چلائی جا رہی
ہیں۔ شہر کے
ایم جی بی ایس ‘ جی بی ای ایس بس اسٹانڈوں سے تمام اضلاع کے
لئے بسیں چلائی جائینگی۔ جبکہ شہر بھر میں عام مسافرین کی سہولت کے لئے صبح
شام بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔